"وڑ گئے بئی۔۔۔۔" یہ فقرہ ایک سابقہ کمپنی میں ایک دفتری دوست کو بولنے کی بہت بیماری تھی۔۔۔ وہ اس قدر زیادہ اس کا استعمال کرتا تھا کہ کبھی کبھی کسی میٹنگ کے دوران کسی مینجر کی کوئی بات پر بھی کہہ دیا کرتا تھا۔۔۔ بعد میں کہتا تھا "سر نظر انداز کر دیا کریں ایسے فقروں کو"۔۔۔ :p