زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان سوپر لیگ 2020
اچھا سوال ہے ۔
سید عاطف علی
Post #418
فروری 29، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
مطلوبہ رن ریٹ ابھی بھی کافی ہے ۔ اتنا آسان نہیں ۔
سید عاطف علی
Post #399
فروری 29، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
معین علی نے واٹسن کا کیچ ڈراپ کیا اور اگلی بال پر اعظم خان آؤٹ۔ بالر عمران طاہر۔ تین آؤٹ۔
سید عاطف علی
Post #396
فروری 29، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ہندو انتہا پسندوں کا دہلی میں مسجد پر حملہ، مینار پر چڑھ گئے
افسوس ۔ اللہ تعالی رحم کرے ۔
سید عاطف علی
Post #6
فروری 29، 2020
فورم:
آج کی خبر
گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی
دراصل اسی نقطے کی بنیاد میں ہی تو ہی سارا نکتہ ہے ۔ آپ نے نقطے پر اچھی نکتہ چینی کی جو نقطہ چینی بھی کہلا سکتی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #10
فروری 29، 2020
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
تعارف
زاہد لطیف
اردو محفل میں خوش آمدید ۔ زیدی صاحب ۔
سید عاطف علی
Post #14
فروری 29، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
موٹروے کا ایک خوبصورت اور بامعنی مونومنٹ ۔۔۔ قلم ۔کتاب ۔۔۔۔ ( مونومنٹ کی اردو متبادل کیا ہو گی ؟ )۔
سید عاطف علی
Post #257
فروری 29، 2020
فورم:
تصاویر
پاکستان سوپر لیگ 2020
کافی دلبر اوور کیا ہے بھئی ۔ دو وکٹ اور تین رن۔۔۔۔
سید عاطف علی
Post #367
فروری 28، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
14 کا اوسط چل رہا ہے ۔ :)
سید عاطف علی
Post #363
فروری 28، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
میچ چھوٹا ہوا یا پورا ہوگا ؟
سید عاطف علی
Post #362
فروری 28، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
اس مرتبہ پاکستان جاتے ہوئے اڑن کھٹولے کا کویت میں پڑاؤ تھا اور اڑان میں ایک منظر بھلا لگا سو محفوظ کیا ۔کویت سٹی۔ اپنے دو محفلین حمیرا عدنان اور لئیق احمد یہیں ہوں گے لیکن نہ جانے کیوں عرصے سے خاموش ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #256
فروری 28، 2020
فورم:
تصاویر
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
خالہ کی چھپن چُھپائی ۔
سید عاطف علی
Post #255
فروری 28، 2020
فورم:
تصاویر
پاکستان سوپر لیگ 2020
52 رن سے ملتان جیت گیا ۔
سید عاطف علی
Post #352
فروری 28، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
کبھی کبھی ساری مچھلی خود بناتا ہوں ۔ اس کے دانت مجھے خوب پسند آئے اتنے خوبصورت کہ بس۔
سید عاطف علی
Post #254
فروری 28، 2020
فورم:
تصاویر
پاکستان سوپر لیگ 2020
106 پر ساتواں کھلاڑی پویلین کی طرف رواں دواں ۔ :)
سید عاطف علی
Post #351
فروری 28، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
87 پر چھٹا والٹن آؤٹ۔ 11 اوور۔
سید عاطف علی
Post #350
فروری 28، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
سٹلٹ۔ Stilt۔ کی ٹانگیں کیسی ہیں ۔ "اڑن زرافہ" ہے یہ تو ۔ سبحان اللہ۔ سندھ پاکستان۔
سید عاطف علی
Post #253
فروری 28، 2020
فورم:
تصاویر
پاکستان سوپر لیگ 2020
اقبال کی نظم (کا نام) یاد آرہا ہے ۔لاہور و کراچی ۔ :)
سید عاطف علی
Post #349
فروری 28، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
عماد صاحب پانچویں نمبر پر باہر ۔
سید عاطف علی
Post #348
فروری 28، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
ایوریج تو اچھی جارہی ہے مگر وکٹیں مشکل کررہی ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #345
فروری 28، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top