اچھی تصویر ہے۔ ویسے پرسوں میں تُرکُو جا رہا تھا تو کیمرے کو بہت مس کیا۔ چھوٹی چھوٹی پہاڑیاں جن پر دھند کی تہہ در تہہ پرتیں بچھی تھیں اور کئی جگہ درمیان میں موجود پہاڑی گم تھی اور آس پاس کے مناظر نمایاں :(
اگر کوئی لطیفہ رہ گیا ہے تو وہ بھی بیان کر دیں۔ اگر ایک ناچنے والی عورت کو طالبان اس لئے چوک میں ذبح کرتے ہیں کہ وہ ان کے حکم کی خلاف ورزی کر رہی ہے تو طالبان کا نام استعمال کرنے والے مجرموں کے خلاف طالبان کو کوئی ایکشن لیتے موت پڑتی ہے؟ آج فوج کا نام لے کر کوئی فراڈ کرے دیکھئے اس کا کیا حال...
اللہ آپ کا بھلا کرے۔ یہی چیز تو میں اب تک کہتا رہا ہوں کہ چاہے سیاست دان ہوں، چاہے جج، چاہے فوجی، جو بھی جرم کرتا ہے، سب کے خلاف بلا امتیاز اور بلا جھجھک کاروائی ہونی چاہئے۔ گڑبڑ وہاں سے شروع ہوتی ہے جب آپ انصاف یا ہسٹری کو ایک مخصوص تاریخ سے یا ایک مخصوص فرد کے خلاف شروع کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔...
بالکل درست کہا عینی بیٹا۔ میں خود اس چیز کے خلاف ہوں اور صرف ان اراکین کو ان دھاگوں پر یا ان پوسٹس پر بلاتا ہوں جن کے بارے انہوں نے براہ راست مطالبہ کیا ہوا ہو :)
شاید آپ کو بہت ساری غیر ضروری باتیں بھول جاتی ہیں۔ سپریم کورٹ اس ایمرجنسی پلس کو بھی جائز قرار دے چکی ہے۔ نظریہ ضرورت کے موجودہ بانی یعنی افتخار چوہدری نے اسے منسوخ کیا تھا۔ اگر مقدمہ شروع ہوا تو یہ فیصلہ بھی جو افتخار چوہدری نے 99 میں دیا تھا، وہ اس کے اپنے گلے پڑے گا اور 99 کا این آر او اس...