میں بار بار "حریان" ہو رہا تھا کہ اس دھاگے کی اطلاعات کیوں نہیں مل رہیں۔ اب غور کیا تو پتہ چلا کہ میری پوسٹ ہی کوئی نہیں تھی یہاں اور نہ ہی "انڈر مطالعہ" رکھا ہے
بہت عمدہ تصاویر ہیں۔ اسی طرح کی تصاویر لاجونتی بیل سے بھی بنتی ہیں :)
آپ نے کس عمر میں پہلی بار سینما کا رخ کیا؟
20 سال
سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی؟
رش آور
اس وقت ٹکٹ کیا تھی؟
کزن کے دوست کا سینما تھا، نو ٹکٹ :)
سینما میں فلم دیکھنے کے بعد آپکا ردعمل کیا تھا؟
ڈیڑھ گھنٹے کی فلم میں ڈیڑھ گھنٹے کے اشتہار :idontknow:
اب تک کتنی بار سینما جا چکے ہیں؟
دس پندرہ بار