جہاں میں رہتا ہوں، چھوٹا سا قصبہ ہے۔ بارہ ہزار کی آبادی ہے۔ ریلوے کے لحاظ سے ایک بڑا جنکشن ہے کیونکہ یہاں "تُرکو" اور "ہیلسنکی" جانے والی ٹرینوں کی لائنیں تقسیم ہوتی ہیں۔ باقی ہر طرح سے عام فننش قصبہ ہے۔ دو تین جھیلیں بھی ہیں۔ ایک جھیل تو دیگر جھیلوں سے جڑی ہوئی ہے کہ ان میں ایک بجرہ چلتا ہے جو...