فن لینڈ کا انتہائی جنوب مغربی شہر ہے۔ ساحلی بندرگاہ بھی اور فن لینڈ کا قدیم دارلحکومت بھی، یعنی ہیلسنکی کی تعمیر سے قبل ترکو ہی دارلحکومت تھا۔ تیرہویں صدی سے یہاں مستقل بنیاد پر آبادی رہی ہے۔ 1،80،000 کے لگ بھگ آبادی ہے۔ میرا منتھلی بیسز پر چکر لگتا رہتا ہے۔ کبھی کام کے سلسلے میں اور کبھی کروز...