نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    شرحِ شتونگڑہ

    اصطلاحی طور پر تو "ہاؤور کریں" لیکن حقیقی طور پر ہاؤور کر نے سے بھی نہیں آئے گا۔ اصل میں اس پر ماؤس کا پؤائنٹر لے جا کر جامد کریں تو ایک سیکنڈ میں اس کی مختصر عبارت یا نام، ٹول ٹپ کی شکل میں منصۂ سکرین پر ظہور فرمالے گا۔ اور ہاں ! ٹپنی کمزور ہو نے کی صورت میں نزدیک کا چشمہ لگانا نہ بھولیے گا۔ بس۔
  2. سید عاطف علی

    Which subject is best after FSC

    This section of URDU MEHFIL is English as you can see on the top of this page.
  3. سید عاطف علی

    شرحِ شتونگڑہ

    میں جاننا چاہوں گا کہ یہاں ٹپنی کا مطلب بنا کسی حوالے کے کون کون سمجھا ؟ :)
  4. سید عاطف علی

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    ارے یہ کیا بھئی ۔ کچھ اندرون خانہ کا ذکر ہے کیا ؟ مری آتش کو بھڑکاتی ہے محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی کی دیر پیوندی ۔
  5. سید عاطف علی

    شرحِ شتونگڑہ

    زبردست ۔ :laugh1::laugh1::laugh1::confused3::confused3::confused3:
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وہ گڈ مڈ نہیں کرتے بس مڈ ہی مڈ کرتے ہیں یا گڈ ہی گڈ ۔ :ROFLMAO:
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گ ا ف ب و ت د گ آ
  8. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خطیبانہ سوال ہے کیا ؟
  9. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سپیڈ لمٹ
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    رو مانو یت
  11. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ نے تو چیونٹی خور مور کو ہی چور بنا دیا ۔ :)
  12. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں سمجھا کہ ترکی کے مور چیونٹیاں کھاتے ہوں گے ۔
  13. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مذاق کر رہا تھا بابا جی ۔ معذرت قبول کیجیے پلیز۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت میانہ روی کی ہے ۔خواہ میدان کوئی بھی ہو۔
  15. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مور انقرہ کوئی عام مستعمل ترکیب نہیں ۔ اس لیے میں نے وہ بات لکھی تھی ۔ امید ہے اب سمجھ آگئی ہو گی ۔ :)
  16. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ن م ن ق و ر ہ ا
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے کہ وہم ہو
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب ہو گیا یہ تو ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوجیوں کے بوٹوں کی آواز آرہی ہے کسی کو ؟ :LOL:
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہیں جہاں پہلے تھا۔ مجھے بھلا کہاں جانا؟
Top