بھئی یہ نصف بہتر کا کیا قصہ اور کیا وجہ تسمیہ ہے اس پر کوئی روشنی ڈالے ۔ اگر یہ بہتر خوب تر والا ہے تو اس کا تر ہٹا دیا جائے ۔ بس خوب یا بہ باقی رہ جائے گا۔ اور اگر یہ گنتی والا بہتّر ہے تو یہ چھتّیس ہوا ۔اسے سادہ حالت میں چھتیس کہنے میں کیا حرج ہے ؟
اور یہ "نصف بہتر" کا کلمہ ایسی حساس جگہ تک...