کلام اچھا پڑھا ہے آواز و انداز بھی اچھا ہے ۔ البتہ کہیں ادائیگی میں اضافت وغیرہ کو واضح تر ہونا چاہیے ۔ جیسے یارِخوش خصال ۔۔۔ اور سرود میں س پر زبر ہے میرے خیال میں اور اسے فارسی والوں کی طرح (بر وزن حسود) نہیں بلکہ اردو میں ذرا گود ( گود میں لینا ) کی طرح پڑھا جائے تو بہتر ہو گا ۔ اسی طرح جس...