نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مبارکباد محترم سید عاطف علی کو دس ہزار مراسلے مبارک!

    شکریہ نور بٹیا ۔ آج کل مصروف ہیں آپ، یا پھر کسی گہری تحریر کو سلجھا رہی ہیں ۔ :) سلامت رہیں ۔ اللہ سہولت بخشے آپ کو ۔
  2. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    اچھا تو پھر یہ والا ۔۔۔
  3. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    بہت شکریہ صابرہ ۔ ۔ ۔ ممنون ہو ں پذیرائی پر۔
  4. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    ارے نہیں آپا میں تو بس آپ کی گلی سے ہوتا بس دفتر آیا جایا کرتا تھا ۔ :)
  5. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    مچھلی کے چکر میں اگر یہ آجائے تو بھی بھیج دوں ؟
  6. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    تھینک یو بٹیا ۔ سو نائس آف یو۔ جیتی رہیئے ۔ اللہ ترقی دے آپ کو ۔
  7. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    شکریہ فرحین بٹیا! کچھ تصاویر لنک راٹ کا شکار ہو گئیں اگر ندی کی ہے تو شاید یہ ہو ۔ 2016 ع
  8. سید عاطف علی

    محفل کا دس ہزاری کلب!

    بہت شکریہ جاسمن ۔یہ تو بتائیے کہ کلب کا کارڈ کب تک ملے گا ؟
  9. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ناچنے سے کوئی تعلق لگتا ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    یہ کشتی نہ آرہی ہے نہ جارہی ہے، بلکہ یہ ایک جگہ پارک کی ہوئی ہے شکاری دوستوں نے کیونکہ وہ فشنگ لائن ڈالے بیٹھے ہوں ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شکریہ جی ۔ اللہ تعالی سہولت عطا کرے ۔
  12. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    اچھا ! ۔ ویسے بہت شکریہ ۔ اور انکشاف سے یاد آیا آپ نے انکشاف در انکشاف والی کہانی تو پڑھی ہو گی ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    مبارکباد محترم سید عاطف علی کو دس ہزار مراسلے مبارک!

    بہت بہت شکریہ اور آداب و امتنان اعجاز بھائی ۔ سلامت رہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    شکریہ شمشاد بھئی ۔ لیکن یہ زیادہ کمال تو فون کا ہے۔ نہ رنگ نہ روغن نہ کاغذ نہ کینوس نہ لکڑی نہ قلم، بس کچھ آڑی ترچھی لکیروں کو فون کچھ سمجھ لیتا ہے۔ اور ہم اسے ڈیجیٹل آرٹ کا نام دے دیتے ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    حاضر ہو کر تو سب ہی یہ کہہ سکتے ہیں ۔
Top