درویش کی ایک تسمیہ اور آئٹمولوجی یہ بتائی جاتی ہے یہ در آویز کی متغیر شکل ہے ۔ کیوں کہ لفظ فقیروں اور بھکاریوں کے لیے استعمال ہوتا تھا ۔ یہ اشخاص اگلے زمانوں میں دروازے پر بیٹھ جاتے تھے اور اٹھتے نہیں تھے ۔ اب یہ لفظ بھکاری کے لیے نہیں بلکہ اللہ توکل اور بے نیاز بزرگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔...