-------------
نیرنگ خیال ۔پی ڈی ایف
صفحہ 50
-------------
نیری ہی طرف متوجہ ہے اور اسی بھروسے پر ہر ایک فخر اور ناز کے مارے پھولا نہیں سماتا۔ رستہ کے دونوں طرف کہیں کہیں ایک آدھ جھونپڑی نظر آجاتی تھی۔ وہ دیکھنے میں پست اور بے حقیقت تھی۔ مگر ہرے درختوں نے سایہ کیا ہوا، دیواریں لپی ہوئیں، دروازے...