بابا جی ! بصد معذرت عرض ہے کہ آپ اتنی جلدی غصے میں کیوں آ جاتے ہیں بھئی ؟ میں اس لیے پوچھ رہا تھا کہ اگر یہ ستار ہے تو اس میں "ت" دو مرتبہ آنا چاہیے تھا ۔ :(
اشارہ کیا دوں سمجھ نہیں آرہا ۔
خیر اگر آپ نے "اسلامی فلسفہ اور علم کلام" کا کچھ لٹریچر پڑھا ہے تو یقیناََ واقف ہوں گے ۔ اتنے اجنبی الفاظ بھی نہیں ۔ کہ ہمت ہار جائیں ۔
ﷺ
شب معراج عروج تو از افلاک گزشت
بمقامے ،کہ رسیدی ، نہ رسد ہیچ نبی
حافظ ۔
آسمانوں سے بلند آج تری جلوہ گری
"بمقامے ،کہ رسیدی ، نہ رسد ہیچ نبی"
سید خورشید علی ضیاء(والد صاحب)