نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کراچی ایف سی کالونی میں مدرسے پر دستی بم حملہ سے 3 بچے جاں بحق 16 زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون یہ تین بٹا چار زخمی کیسے؟
  2. قیصرانی

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    اگر آپ پاکستان جاتے ہیں تو سب کچھ ختم ہو جاتا ہے، یا میرے پاس ختم ہو گیا تھا۔ اسی طرح یورپ کے اندر بھی کئی جگہ مجھے یہ مسئلہ ہوا کہ کام کے سلسلے میں گیا تھا اور کام والا فون ہی ساتھ تھا
  3. قیصرانی

    آمنہ مسعود جنجوعہ کی گرفتاری کے شرمناک مناظر

    آمنہ مسعود جنجوعہ صاحبہ کون ہیں؟ وجہ جو بھی ہو، ایسا نہیں ہونا چاہئے۔ یہ قابلِ شرم حرکت ہے باقی سیاست میں پولیس وہی رہتی ہے، احکامات دینے والے اور پکڑے جانے والے آنکھ مچولی کھیلتے رہتے ہیں
  4. قیصرانی

    تو مجھے بھی بتا دیں تاکہ میں بھی خوش ہو سکوں کہ صرف بھتیجی کو ہی نہیں ہرا ہرا سوجھ رہا :)

    تو مجھے بھی بتا دیں تاکہ میں بھی خوش ہو سکوں کہ صرف بھتیجی کو ہی نہیں ہرا ہرا سوجھ رہا :)
  5. قیصرانی

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    آپ کی بات بجا ہے لیکن میرا نکتہ دیکھئے گا کہ اردو ایک اقلیت کی مادری زبان ہے۔ باقی ہر کسی کو سیکھنی پڑتی ہے اور جب آپ ایک زبان سیکھتے ہیں تو چاہے وہ اردو ہو یا انگریزی یا فارسی یا کوئی اور، کے اپنے فائدے اور نقصانات ہیں۔ البتہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے آس پاس اتنا کچھ اردو میں موجود ہوتا ہے کہ...
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  7. قیصرانی

    اقتباسات تخلیق آدم، قرآن اور جدید سائنس کی روشنی میں - ڈاکٹر رشید سیال

    وہی بتائیں گے جنہیں کلوننگ، تحدید نسل، اسقاط حمل، ٹیلی پاتھی، ڈی این اے اور دسیوں موضوعات کی الف ب کا بھی علم نہیں :)
  8. قیصرانی

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    آفس کے کام کے حوالے سے آئی فون ساڑھے چار یعنی فور ایس اور کچھ دن کے لئے فائیو بھی میرے استعمال میں رہ چکا ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں بہت زیادہ سفر کرتا ہوں اور میں نہیں چاہتا کہ اپنے گانے اور اپنے ایپس ہر دوسرے ملک جا کر نئے سرے سے خریدوں کہ پچھلی خریداری محض اس ملک تک محدود ہے :)
  9. قیصرانی

    زندہ قوم

    آپ کی بات بجا ہے۔ اب دو واقعات سن لیجئے میرا ایک سکاٹش دوست یہاں رہتا ہے۔ ایک دن وہ بتا رہا تھا کہ برطانوی پولیس کا ایک پروگرام ٹی وی پر چل رہا تھا۔ پولیس نے رینڈم چیکنگ میں ایک گاڑی روکی اور الکوحل کے لئے ٹیسٹ کا کہا۔ ڈرائیور دیکھنے میں بھی ٹن لگ رہا تھا اور اس نے فوراً شور مچا دیا کہ میں...
  10. قیصرانی

    اقتباسات تخلیق آدم، قرآن اور جدید سائنس کی روشنی میں - ڈاکٹر رشید سیال

    یہ نعوذ باللہ کیا اللہ پر بہتان نہیں کہ اللہ کے دو ہی ہاتھ ہیں؟ پیٹھ یا پشت سے پیدا ہونا؟ اگر ہم لفظی معنی دیکھیں تو اس کا کیا مطلب ہے اور اگر لغوی دیکھیں تو کیا مطلب ہوگا؟ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ یہ کوڈز ہمارے جسم کے بنیادی افعال جیسا کہ شکر کو توڑ کر کیسے توانائی کے پیکٹ بنانے ہیں، نئی...
  11. قیصرانی

    غدار کون؟

    اس کا ایک ہی جواب ہے۔ مادری زبان اور قومی زبان میں فرق ہے۔ اگر انگریز ملک کا انگریز خاکروب انگریزی بولتا ہے تو اس لئے کہ وہ اس کی مادری اور قومی زبان ہے۔ آپ بتائیے کہ اردو کتنے فیصد پاکستانیوں اور کتنے فیصد انڈین اور دیگر افراد کی مادری زبان ہے؟
  12. قیصرانی

    غدار کون؟

    اچھا، تو یہ تھا وہ شہرہ آفاق کالم، جس کے چرچے تعارف کے زمرے میں ہو رہے تھے :thinking:
  13. قیصرانی

    جنگل لور

    باب 3 ابھی تک میں نے جنگل کی تربیت کے جو تین واقعات بیان کئے ہیں، پر میری تربیت ختم ہو جاتی ہے۔ مجھے بتایا گیا کہ بندوق کو کیسے سنبھالنا اور چلانا ہے، شیر اور ریچھوں کے جنگل میں لے جا کر مجھے دکھایا گیا کہ جب تک یہ جانور زخمی نہ ہوں، ان سے خطرہ نہیں ہوتا۔ کم عمری میں اگر سبق اچھی طرح سیکھ لئے...
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مزاج بخیر؟ :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    Hyvää ruokahalua
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    Hei hei :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  18. قیصرانی

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    ابھی بی بی سی اردو پر ایک فیچر تھا کہ لندن میں موبائل فون چوری کا دس پندرہ پاؤنڈ کا بکتا ہے اور اگلے منٹوں میں لیپ ٹاپ سے اسے ان لاک کر کے آگے بیچ دیتے ہیں :)
  19. قیصرانی

    واہ جی واہ۔ بھتیجی تو بات کی تہہ تک بھی پہنچ گئیں۔ اب ذرا ہمیں بھی بتائیے کہ بات ہے کیا اور کس...

    واہ جی واہ۔ بھتیجی تو بات کی تہہ تک بھی پہنچ گئیں۔ اب ذرا ہمیں بھی بتائیے کہ بات ہے کیا اور کس جنگل کے ہرے ہونے کا ذکر ہو رہا ہے بھلا؟ :)
Top