نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اچھائی کو کوائنٹیفائی کیسے کر سکتے ہیں بھلا :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ڈاگ ٹریننگ کئی طرح کی ہوتی ہیں، شکاری کتے پرندوں اور جانوروں کے لئے الگ الگ سدھائے جاتے ہیں، ایجیلیٹی کی ٹریننگ الگ سے ہوتی ہے اور میرے پاس جو کتے ہیں، ان کو محض ہاتھ ملانا، لیٹ جانا، وغیرہ وغیرہ جیسے بنیادی افعال ہی سکھاتا ہوں۔ وہ اتنا بڑا موضوع نہیں کہ پورا دھاگہ بن سکے۔ تاہم دیکھتے ہیں اسے بھی :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، یہ والا کام بہت ہی زیادہ اچھا تھا :)
  4. قیصرانی

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    شکر گذار اور ممنون ہوں محترم :)
  5. قیصرانی

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    بہت شکریہ برادر، باقی 38000 کچھ زیادہ نہیں ہو گئے؟ :)
  6. قیصرانی

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    سید بادشاہ، یہ خوبی بتا رہے ہیں کہ ریکارڈ بجا رہے ہیں :P
  7. قیصرانی

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    38000 تو ہوئے بھی نہیں ابھی :) اتنی کنجوسی :P
  8. قیصرانی

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    شکریہ محب علوی ، تمہاری سالگرہ کا بھی تو دھاگہ کھلا ہے نا؟
Top