وقت وقت کی بات ہے۔ میں خود حیران ہو رہا تھا کہ ابھی پرانے پی سی سے نئے پر ڈیٹا منتقل کر رہا تھا تو محفل کے کچھ ابتدائی دنوں کے سکرین شاٹ دکھائی دیئے تھے، واقعی اٹ واز شاکنگ
میری پسندیدہ ترین بریڈز گولڈن ریٹریور اور اٹالیئن واٹر ڈاگ ہیں لیکن دونوں ہی بہت ساری ایکسرسائز مانگتے ہیں جس کی وجہ سے میں انہیں نہیں لے سکا
یہ میرے سب سے فیورٹ اٹالین واٹر ڈاگ کی تصویر ہے :)
کنجوسی یوں کہ 8ویں سالگرہ بھول کر براہ راست 38000 کی مبارکباد تاکہ 38000 پورے ہونے پر پھر سے نہ مبارکباد دینی پڑ جائے۔ فکر نہ کریں، اب اگر ہوئی بھی تو 40000 پر ہوگی :)