نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    بچپن (23 سال) تک کا وقت پاکستان ہی گذرا ہے، اس کے بعد کے 13 سال کوئی دس ممالک میں گذرے :)
  2. قیصرانی

    نظریاتی اسکیچ!

    خوب :)
  3. قیصرانی

    میرےباغ کے پھول بوٹے

    بہت خوبصورت، ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کی طرف بہار کافی پھیل چکی ہے اور اب گرمیوں کی آمد آمد ہے۔ ہمارے ہاں تو جمعہ، ہفتہ اور آج بھی برفباری ہوئی ہے
  4. قیصرانی

    آئی ایس آئی کا ایک اوردہشت گرد منصوبہ ناکام!

    اگر کسی بین الاقوامی اخبار کی خبر یا وکی کا لنک شیئر کریں تو بندہ مانے۔ مقامی اخبارات اور سیاست کی نظر ہونے والی ایسی خبریں قابلِ اعتبار نہیں ہوتیں اب ذرا اس سطر کی ذرا وضاحت فرما دیجئے کہ اس کا کیا مطلب ہے :) اس خبر بنانے والے کی عقل کا ماتم یہیں ہو جائے گا :) ویسے اس پوری خبر سے متعلق پہلی...
  5. قیصرانی

    ناروے کا قدرتی حسن

    معذرت کے ساتھ، یہ تصویر یاد آ رہی ہے :P
  6. قیصرانی

    ناروے کا قدرتی حسن

    بہت خوب۔ مزید کے لئے منتظر ہوں :)
  7. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    اگر تھیم نہ ملے تو پھر نام یعنی کسی بھی انسان، چیز یا جگہ کا نام، کسی بھی مختلف انداز سے لکھا ہوا، بشمول سائن بورڈز؟
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    MOT کی وجہ سے گاڑی کا کچھ کام بچا ہوا تھا، وہ لازمی کرنا تھا آج۔ البتہ کل آرام کروں گا انشاء اللہ :)
  9. قیصرانی

    روشن صبح

    برج خلیفہ کی بلندی 828 میٹر ہے۔ برج العرب کی بلندی 280 میٹر ہے :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، ٹھیک ٹھاک، بس تھکا ہوا :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مزاج بخیر؟ :)
  12. قیصرانی

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    فاتح بھائی، فتویٰ ایک دینی عالم کی ذاتی رائے ہوتی ہے کہ اگر اس کے ساتھ یہ معاملہ پیش آئے تو وہ اپنے علم کی روشنی میں کیا کرے گا۔ شاید ان مفتی صاحب نے یہی کچھ کیا ہوگا جو بتا رہے ہیں :)
  13. قیصرانی

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    آپ تو محفل چھوڑ نہیں گئے تھے؟ اب یہ کیا تمسخر کر رہے ہیں واپسی کی صورت میں؟ :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بچپن میں بڑے بتاتے بتاتے نہیں تھکتے تھے کہ چاند پر پریاں ہوتی ہیں اور بڑا ہونے پر بندے تلاش کرتے کرتے نہیں تھکتے کہ کہاں ہیں پریاں :P
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    خیر ہی ہے، آج میری ورک شفٹ سوا بارہ گھنٹے کی ہے اور ابھی آخری دو گھنٹے چل رہے ہیں۔ اس لئے ابھی موڈ نہیں ہے بھابھی لا دیجئے تو ان کے نخرے بھی اٹھا لیں گے :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آج دل نہیں چاہ رہا، اللہ ہی حافظ
  19. قیصرانی

    روس کا امریکہ کو چیلنج

    میں نے کسی جگہ پڑھا ہے کہ یوکرائن میں صدر کو ہٹانے کا کوئی طریقہ موجود نہیں۔ یعنی منتخب صدر ابھی بھی صدر ہی ہے۔ کیا یہ سچ ہے؟
Top