نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    درست کہا۔ وہ تو اتفاق ایسا ہوا کہ وہ فون یورپ یا ای یو کے لئے باؤنڈ نہیں تھے، ورنہ یہاں اکثر وہی فون ملتے ہیں جو صرف یورپ یا ای یو کے لئے ہی کام کرتے ہیں۔ باہر کی سم نہیں چلتی ان میں :)
  2. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 35: روزمرہ

    آج کام پر ڈائننگ ٹیبل پر یہ پھول دکھائی دیا
  3. قیصرانی

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    کئی فون ذاتی استعمال میں رہے اور کئی کام کے لئے ملتے رہے۔ پھر دو فون تو لیتے ساتھہ ہی چھوٹے بہن بھائی کے ہتھے چڑھ گئے :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اب نہیں گذرتا، اب وہ صاحب بحرین تشریف رکھتے ہیں :)
  5. قیصرانی

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    جن کے بابے ہوتے ہیں، ان کے جن بابے بھی ہوتے ہوں گے :)
  6. قیصرانی

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    آپ نے تو ساری دنیا کے سائنس دان مسلمان کر ڈالے :) میرا نکتہ یہ تھا کہ قرآن پاک کو اگر ہم سائنسی کتاب ہی مان لیں کہ اس میں صرف سائنس بیان کی گئی ہے تو اس کا اسلامی سائنسی ترقی پر کیا اثر رہا ہے؟
  7. قیصرانی

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    آئی فون کا سنا ہے کہ کافی سارا ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر سامسنگ سے ہی آتا ہے :) میرا ذاتی تجربہ اینڈرائیڈ پر بہترین رہا ہے۔ اڑھائی سالوں میں میں نے جو فون استعمال میں رکھے ہیں وہ یہ ہیں سامسنگ ایس تھری، میرا پہلا سمارٹ فون سامسنگ ایس فور، دو ماہ سامسنگ ایس فائیو، ڈیڑھ ماہ سامسنگ نوٹ ٹو، تین ماہ...
  8. قیصرانی

    ہاہاہا، آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ۔ یہ شاعر کے الفاظ ہیں بلکہ تکنیکی طور پر شاعرہ کے الفاظ کہ...

    ہاہاہا، آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ۔ یہ شاعر کے الفاظ ہیں بلکہ تکنیکی طور پر شاعرہ کے الفاظ کہ ایسی شاعری مرد نہیں کر سکتا۔ اور شاعری سے میرا جو تعلق ہے وہ آپ بخوبی جانتے ہیں :)
  9. قیصرانی

    کچھ پھولوں کی کہانی

    املاء کی اغلاط ایسی ہوتی ہیں کہ ان کی طرف عام طور سے کم ہی توجہ دیتا ہوں کہ پروف ریڈنگ میں وہ درست ہو جاتی ہیں :)
  10. قیصرانی

    پھر تو آپ کا پہلا سوال ہی غلط ہو گیا :)

    پھر تو آپ کا پہلا سوال ہی غلط ہو گیا :)
  11. قیصرانی

    میری عادت ہے کہ اکثر ایک ہی گانا کئی کئی ماہ تک بھی سنتا رہتا ہوں۔ ہر گانے کا اپنا کیچ فریز ہوتا...

    میری عادت ہے کہ اکثر ایک ہی گانا کئی کئی ماہ تک بھی سنتا رہتا ہوں۔ ہر گانے کا اپنا کیچ فریز ہوتا ہے۔ اس گانے کا یہی پسند آیا :)
  12. قیصرانی

    کچھ پھولوں کی کہانی

    خوب، اچھا لکھا۔ ایک جگہ بات کچھ الجھ جاتی ہے کہ کہیں گاڑی اور کہیں بائک۔ گاڑی میں پھر پھول رکھنا اور پھر بائک کی بات، سمجھ نہیں آتی
  13. قیصرانی

    یہ تو بہت مشہور گانا ہے، ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں، آپ نے نہیں سنا شاید؟

    یہ تو بہت مشہور گانا ہے، ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں، آپ نے نہیں سنا شاید؟
  14. قیصرانی

    اک تم ہی نہیں تنہا الفت میں میری رسوا اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں

    اک تم ہی نہیں تنہا الفت میں میری رسوا اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں
  15. قیصرانی

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    فیکٹری سیٹنگ ری سٹور کر لیا کریں ہر سال دو سال بعد :)
  16. قیصرانی

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ باباجی لاہور میں بیٹھے ہیں اور آپ اور میں ملک سے باہر :)
  17. قیصرانی

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    اگر آئی فون اور سونی ایکسپیریا کی بات ہے تو آپ یہ دیکھ لیں کہ آپ نے کتنے عرصے بعد فون بدلنا ہے۔ اگر جلد ہی بدلنا ہے تو آئی فون کی مارکیٹ ویلیو برقرار رہتی ہے۔ لیکن اگر اینڈرائیڈ آپ کو پسند ہو تو پھر آئی فون پر بات کرنے کی ضرورت ہی نہیں رہ جاتی
  18. قیصرانی

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    میرا خیال ہے کہ یہ بیکار کی بحث ہے۔ سائنس نے اس وقت جتنی ترقی کی ہے اور جتنی اس نے ماضی میں کی تھی، اس میں مسلمانوں کا جتنا بھی کردار ہو لیکن اس میں اسلام کا کوئی عمل دخل نہیں تھا۔ اگر تھا تو بتائیے کہ ابھی ہمیں کتنی سائنسی حقیقتیں ملی ہیں جو قرآن سے ہمیں ملیں اور ہم نے اس پر کام آگے بڑھایا؟...
  19. قیصرانی

    مبارکباد جیہ کے لئے

    جیہ کا دھاگہ ہے، وہ ابھی تھانیدارنی بن جائیں گی شکریہ کا شکریہ :)
  20. قیصرانی

    مبارکباد جیہ کے لئے

    یعنی یہ رکن موجود نہیں ہیں :)
Top