نتائج تلاش

  1. ت

    چڑیا سے دل والی

    کوئی بات نہیں ۔ گھر کے بھیدی لنکا ڈھائے ۔ :P خیر ہے ۔
  2. ت

    دو سوال میرے

    :lol: مناہل سکول سے لوٹ کر آتی ہے تو اس سے پوچھکر بتاتی ہوں :lol: کہ نانی نے نام رکھا تھا ، مطلب مناہل کو ہی پتا ہوگا :D ویسے اسکا مطلب ہے کہ :? نہیں بھئی میں رسک نہیں لیتی آتا تو ہے مگر کلئیر یاد نہیں ، اب مناہل ہی لوٹ کر آکر بتا سکتی ہے ۔
  3. ت

    نغمہ و شعر کی سوغات

    :roll: اور میری افطاری کب کروارہے ہیں ؟
  4. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    :( :? بڑے بھیا مایوسی کفر ہے ۔ :wink: جلدی سے نئے گوشے سے نکل کر آجائیے ۔ :lol: میں آپکو بڑا ہی یاد کر رہی ہوں ۔ :P :lol: مگر مٹھائی نہیں مانگوں گی باہر نکل آئیے ۔ :oops:
  5. ت

    آپس کی باتیں

    :lol: جب لوٹ آئے تو مجھے ضرور اطلاع کی جائے :lol:
  6. ت

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    8) اب میں واپس بھی آچکی :D اب بتائیے ۔
  7. ت

    شادی دفتر

    نہیں جی مجھے صرف بڑے بھیا کے لئے ہی لگانی ہے ۔ :D خاص انکے لئیے انکی جیسی ۔ بچارے اتنے عرصہ سے کہہ رہے تھے اب اسی لئے تو مایوس ہوکر کہیں گم ہوگئے ہیں :? بڑے بھیا کدھر ہیں ؟ سامنے آئیے میں بڑا عمدہ رشتہ لائی ہوں آپکے لئیے ۔ بھاگ کر باہر نکلئیے ورنہ دیر ہوئی تو یہ بھی گیا ۔ پھر...
  8. ت

    شادی دفتر

    ناک صاف کرنا ہے ؟ :D :P
  9. ت

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    اس صورت میں جب ماورہ آپ سب کو ملنے سعودیہ جائے ۔ :D
  10. ت

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    دیکھے لیتے ہیں ، یہ تو ممکن ہی نہیں :D ماورہ گجرات اسلام آباد ہوکر کراچی سپیشل جائے وہ بھی تمھیں ملنے کو :shock: اجازت ملی تو جائے گی نا :lol: 8) :wink: ایویں ہی بڑکیں مارتی ہے اصل میں اپنی مرضی سے چوں چراں بھی نہیں کرپاتی ۔ میری شرط برقرار رہے گی ۔ :lol:
  11. ت

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    :lol: آئی شامت توقیر صاحب بچاروں کی ۔
  12. ت

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    :D ارے واہ سہیلی میں بھی اپنے گھر میں چوتھے نمبر کی ہوں :lol:
  13. ت

    شادی دفتر

    :lol:
  14. ت

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    :laugh: کیا فون نمبر لکھے تھے سب نے دھڑا دھڑ ۔ :P شمشاد ص ، فرزانہ ، اور میں نے اک بوتھھ کا نمبر لکھ ڈالا جبکے باقی سب نے صیح ، میرا دل ہے اک بار پھر کوئی نئی شرارت چھیڑوں ،
  15. ت

    چڑیا سے دل والی

    :roll:
  16. ت

    چڑیا سے دل والی

    :roll: کیا یعنی کے ؟ :roll: جناب میری سرجری ہوچکی :P میں بول نہیں سکتی پر لکھ تو سکتی ہوں نا ۔ :D
  17. ت

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    تمھیں میں بتاؤں گی فون پر ۔ اسکا حال :P :roll: ، اسی لئے تو بولا باتیں بگھارنے کے الاوہ کچھ نہیں کرسکتی ۔ عید پر کروں گی فون ،
  18. ت

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    ہاں ہو تو گیا میں نے قبل ‘ لفظ نہیں پڑھا تھا :)
  19. ت

    چڑیا سے دل والی

    :cry: :cry: :cry: آں آں میں نے بولا تھا چپُ :cry: بس چپُ ہی چپُ :D چھوٹے بھیا اگر پتا لگ ہی چکا ہے تو چپُ نہیں رہنے ہوتا :cry:
  20. ت

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    جی دئجئیے مشورہ :lol: بندی حاضر ہے ۔
Top