:D میں تو ایسے ہی تکُے لگایا کرتی ہوں میری کیا مجال جو ظفری کو یہاں نہ آنے کا کہوں :lol: خود ہی لڑکر میرے سے جس دن کے گئے ہیں نظر آئے کسی کو ؟ ؟ :roll: لڑائی ہماری پیچھلے سال کی پرانی چلی آرہی ہے :lol: اور جدھر جدھر سے ایسے ظفری میرے سے لڑکے گئے ہیں دوبارہ نظر نہیں آئے :D...