:roll: :oops: یہ کیا ہے ؟ خود ہی اب سب کو پھر سے نظر دوڑانے کا مشورہ دے رہی ہیں ۔ :oops: :roll:
خود پہلے شرارت کر دیتی ہیں بعد میں مجھے گبھرا کے بچاری کو سمجھ نہیں آتا :oops: :( کہ اب کیا لکھوں تو لکھتی ہوں تو کسی کو سمجھ نہ بھی آئے تو پھر ، پھر سے نظریں دوڑانے کا مشورہ ؟...