:( میرے بچارے بڑے بھیا ۔ :( میں سمجھی مٹھائی سے تنگ آکے چلے گئے ہیں :? یہ تو سچ مچ کے بیمار نکلے ۔ :oops:
بڑے بھیا میری دعا آپ کے لئے ۔ جلدی سے ٹھیک ہوجائیے تاکہ :lol: :lol: میں مٹھائی مانگ سکوں اور آپکے لئے بڑا اچھا رشتہ ہے میری نظر میں ۔ 8) جلدی صحت یاب ہوکر آئیے تو...