نہیں بتاتی سب کو ادھر ، مگر بس بس بس بس تم ڈرپوک ،
سارہ دیکھ لینا میری بات کو لکھکر رکھ لو یہ پاکستان جاکر بھی تم سے ملنے والی نہیں ۔ شرط لگا لو :D ، تم اگر ماورہ کو صرف دو دن اپنے گھر رکھنے پر راضی کرلو تو میں تمھیں تیس پاونڈ دوں ۔
اور ماورہ تم مجھے سارہ کے...
:( سچی سے ڈرپوک ہو ، سوائے باتوں کے کچھ نہیں کرتی ۔ ادھر یہ حال ہے تو پاکستان جاکے سارہ سے کیسے ملو گی ؟ :roll:
سوائے باتوں کے کچھ نہیں کرتی تم ، مجھے بڑا ہی غصہ ہے مگر میں بےبس ہوں اس وقت ورنہ کچھ دن میں کرتی ہوں فون اور لیتی ہوں خبر ۔ :twisted:
اے میں اپنے آپریشن کی بات کر رہی ہوں کہ بس کچھ نہ پوچھو :cry:
باقی تو Allah کا کرم فضل ہے شکر ہے۔
تمیھں تو میں ٹھیک کرتی ہو ذرا لڑنے کے قابل ہوجاؤں :P
ڈرپوک ، بزدل ، نکمی ۔ :twisted:
سہیلی لاہور گلبرگ کی لگانی تھی نا ۔ جب میں پانچ سال کی تھی تو لاہور گلبرگ میں تھے چآر سال وہاں رہے تھے ۔ اسکے بعد ابو کی ٹرانسفر اسلام آباد ہوئی تو پھر کبھی لاہور نہیں دیکھا :( پر گلبرگ کا ذرا ذرا یاد باقی ہے ۔
ہاں تو کیوں ہمدردی نہ ہو ؟ :roll:
ایک شخص نے اپنی بیوی کی زندگی کا بیمہ ِ کروایا ، پھر رقم حاصل کرنے کے لئے چار پیشہ ور قاتلوں کی خدمات حاصل کیں۔
اس سے پہلے کہ منصوبہ کامیاب ہوتا پیشہ ور قاتل پکڑے گئے اور انکی نشان دہی پر اس شخص کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ عدالت میں اسنے رحم کی...