نہیں، کبھی ایسا نہیں ہوا کہ میری گاڑی کے اندر ہی برش اور سکریپر ہوتا ہے۔ یعنی گاڑی کو کھول کر وہ نکالے اور پھر صفائی کا کام :)
پر اس بے چارے کے ساتھ بہت بری ہوئی ہے :)
جی بالکل سرچ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن گوگل اس کی تلاش متن میں کرے گا۔ اب ان پیج میں لکھا ہوا صفحہ جو کہ تصویر کی شکل میں ہوتا ہے، اسے گوگل سرچ نہیں کرتا۔ بدقسمتی سے آج بھی ہماری اردو کا بہت بڑا حصہ انٹرنیٹ پر تصویری شکل میں بے کار پڑا ہوا ہے
گوگل سرچ کرنے کا بہت آسان ذریعہ ہے۔ تاہم ان پیج میں لکھی ہوئی تصویری اردو ہو یا پھر رومن الفاظ، ان کی تلاش ایک طرح سے ناممکن ہی ہو جاتی ہے گوگل کی مدد سے