ایک بات واضح رہے کہ میری معلومات کے مطابق اس بندے کے پاس گولیاں تھیں لیکن پستول نہیں تھا۔ شاید منہ سے ہی ٹھاہ ٹھوہ کر لیتا؟ :)
بین الاقوامی طور پر یہ بات کوئی اچھبنے کی نہیں کہ ان ممالک میں جہاں اسلحہ عام ہو، ہوائی مسافروں کے سامان سے خالی یا بھری ہوئی گولیاں برآمد ہوں
ایک واقعہ بتاتا ہوں کہ...
اچھی شیئرنگ ہے لیکن بیلوگا وہیل ڈولفن کے سائز کی وہیل ہی ہوتی ہے۔ اس کا وزن ہرگز 20 ٹن نہیں ہوتا۔ نر کا وزن 1100 کلو سے لے کر 1900 کلو تک اور مادہ 700 سے 1200 کلو تک وزنی ہوتی ہے۔ 1000 کلو ایک ٹن ہوتا ہے۔
حوالہ؟
ایک بات بتائیے، یہ میں اپنے ذاتی علم کے لئے پوچھ رہا ہوں
اسرائیل کو ناجائز ریاست کیسے کہا جا سکتا ہے؟ عیسائیت، اسلام اور یہودیت میں سب سے پہلے یہودیت یہاں سے شروع ہوئی اور ان کی حکومت بھی بنی۔ آج اگر انہوں نے قدیمی حق یا طاقت کے زور پر اپنی پرانی زمین واپس لے لی ہے تو اس میں ناجائز کا کیا سوال...
1۔ کمپیوٹر یقیناً ایسی جگہ پر استاد کا نعم البدل ہو سکتا ہے (بذریعہ انٹرنیٹ یا دیگر ملی میڈیا کے حوالے سے) جہاں باقاعدہ استاد کا ہونا ممکن نہیں، یعنی کمپیوٹر استاد کا نعم البدل ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ کمپیوٹر ایک ہی کام کو دہراتے ہوئے (کسی لیکچر کی وڈیو، یا تجربہ (بغیر سامان کے اخراجات کے) بار...