زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
الحمدللہ :)
قیصرانی
Post #58,187
مئی 8، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سمجھایا گیا تھا دل کو، لیکن وہ دل ہی کیا جو سمجھ جائے :)
سمجھایا گیا تھا دل کو، لیکن وہ دل ہی کیا جو سمجھ جائے :)
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 8، 2014
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟ :)
قیصرانی
Post #58,184
مئی 8، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کراچی میں گرفتار ہونے والا امریکی شہری ایف بی آئی ایجنٹ ہے: امریکہ
آج ہی کسی جگہ پڑھ رہا تھا کہ پاکستان میں جاری امریکی امدادی منصوبوں میں کرپشن کے خلاف نگرانی کی مہم میں موصوف بھی شامل تھے :)
قیصرانی
Post #19
مئی 8، 2014
فورم:
آج کی خبر
اچھا لگا آپ کا نام جان کر :)
اچھا لگا آپ کا نام جان کر :)
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 8، 2014
محفل کی بارہ دری
کل سوپ بنایا تھا قیمے اور آلو کے ساتھ، ابھی اسی سے انصاف کر کے فارغ ہوا ہوں :) ابھی ایک باؤل رکھا ہے، اگر دل چاہے تو ریفریجریٹر سے نکال لیجئے :)
قیصرانی
Post #58,181
مئی 8، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میں نے تو آج ہی دیکھا کہ اوشو دراصل شری رجنیش کا نک ہے :)
میں نے تو آج ہی دیکھا کہ اوشو دراصل شری رجنیش کا نک ہے :)
قیصرانی
کیفیت نامہ
مئی 8، 2014
محفل کی بارہ دری
ڈرائیونگ کر رہا ہوں، رات کا وقت ہو، گھپ اندھیرا اور بارش ہو، ساتھ موسیقی، اس سے بہتر بھی کوئی ریسٹ ممکن ہے؟ :)
قیصرانی
Post #58,179
مئی 8، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وہ گھر آتے ہوئے کر لیا تھا راستے میں :)
قیصرانی
Post #58,177
مئی 8، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
الحمدللہ، ابھی دس گھنٹے کی شفٹ بھگتا کر گھر پہنچا ہوں :)
قیصرانی
Post #58,175
مئی 8، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟ :)
قیصرانی
Post #58,173
مئی 8، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی
دیا بھی تو کیا، سفید ہاتھی :(
قیصرانی
Post #82
مئی 8، 2014
فورم:
محفل چائے خانہ
محفل کی بارہ دری
یعنی ساخت میں صرف شارپنلز کا فرق ہوتا ہے
قیصرانی
Post #58,171
مئی 8، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی
چھوٹا بھائی لیٹ پہنچا نا، ویسے بھی آپ نے تو ایک گلاس مانگا تھا، میں نے دو تھما دیئے :)
قیصرانی
Post #79
مئی 8، 2014
فورم:
محفل چائے خانہ
بوجھو تو جانیں
درس و تدریس سے بھی وابستہ رہ چکا ہوں کسی زمانے میں :) ویسے سرپرائز ختم کر دوں، میں بھی اسی یونیورسٹی کا مرہونِ منت ہوں
قیصرانی
Post #35
مئی 8، 2014
فورم:
تصاویر
لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی
ملک شیک میں کوئی شراکت نہیں، ہاں چونکہ دونوں گلاس خالی ہو چکے ہیں تو آپ بے شک وہ لے لیں :P
قیصرانی
Post #71
مئی 8، 2014
فورم:
محفل چائے خانہ
بوجھو تو جانیں
ویسے اس کتاب کا انداز بتا رہا ہے کہ یہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کتاب ہے :)
قیصرانی
Post #31
مئی 8، 2014
فورم:
تصاویر
بوجھو تو جانیں
شکر ہے کہ اعلیٰ نسل کے گھوڑے یا اس سے بھی کہیں زیادہ چٹ پٹا، اعلٰی نسل کے گدھے یا کتے نہیں دکھائے جا رہے تھے :P
قیصرانی
Post #29
مئی 8، 2014
فورم:
تصاویر
بوجھو تو جانیں
یہ ستون تو نہیں؟
قیصرانی
Post #27
مئی 8، 2014
فورم:
تصاویر
لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی
بالکل۔ ویسے بھی میں ملک شیک کسی کو بھی نہ دوں :)
قیصرانی
Post #69
مئی 8، 2014
فورم:
محفل چائے خانہ
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top