جی یہ راسپ بیریز اور بلیک بیریز ہیں۔ توت، شہتوت اور توت سیاہ زیادہ تر ایشیائی نسل کے ہیں اور درخت پر لگتے ہیں۔ جبکہ اوپر آپ کی تصویر میں موجود بیریز جھاڑیوں پر لگتی ہیں
عین ممکن ہے کہ عربی یا فارسی میں انہیں توت کہا جاتا ہو لیکن اردو والا توت اس سے (میرے ذاتی علم کے مطابق) فرق ہے