نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ٹرین حادثے میں خاتون جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام اور السلام علیکم۔ الحمدللہ۔ آپ لوگ کیسے ہیں سب؟ :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اچھی بہنا، تو کوئی علاج وغیرہ بھی کر رہی ہیں یا محض مسکرانے سے کام چل رہا ہے؟
  4. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    جی اسے ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ تینوں سوان لینڈنگ کیو میں لگے ہیں۔ عام طور پر والد سب سے آگے، والدہ پیچھے اور پھر بچے ہوتے ہیں۔ نیچے اترتے ہوئے ان کی تصویر کھینچی گئی ہے۔ آپ دیکھئے کہ سب سے آگے والے کے پیر نیچے، پیچھے والے کے کم نیچے اور سب سے آخر والے کے پیر ابھی نیچے ہوئے بھی نہیں۔ چونکہ نیچے...
  5. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کل Tomboy دیکھی، کئی حوالوں سے عجیب لگی
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، آپ کیسی ہیں؟ :)
  7. قیصرانی

    روشن صبح

    امت کی خبر ہے، کون مانے گا :)
  8. قیصرانی

    تاسف 16 سال کی عمر میں شیرا جمبو کا انتقال پرملال

    ابھی دیکھا ہے کہ ببر شیر کی اوسط زندگی 14 سے 15 سال جبکہ قید میں زیادہ سے زیادہ 20 سال تک ہوتی ہے
  9. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    ہوپر سوان، فن لینڈ کا قومی پرندہ :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام السلام علیکم
  11. قیصرانی

    دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

    اکثر پرانے مہربان ایک سے زیادہ آئی ڈی بنا کر مخصوص دھاگوں میں زہرفشانی کرنے پہنچ جاتے ہیں :) اس کا اندازہ ان کی رجسٹریشن کی تاریخ، ان کے مراسلوں کی تعداد اور ان دھاگوں سے لگایا جا سکتا ہے جہاں وہ "ایکٹو" ہوتے ہیں :)
  12. قیصرانی

    مناسب وقت ہے۔ ویزہ مل سکتا ہے :)

    مناسب وقت ہے۔ ویزہ مل سکتا ہے :)
  13. قیصرانی

    وفاقی حکومت نے دیامیر بھاشا ڈیم اپنے وسائل سے تعمیر کرنیکا فیصلہ کر لیا

    یہ مضمون بی بی سی اردو والوں کا ہے، کافی معلوماتی ہے
  14. قیصرانی

    سیمینار کس تاریخ کو ہے؟

    سیمینار کس تاریخ کو ہے؟
  15. قیصرانی

    وفاقی حکومت نے دیامیر بھاشا ڈیم اپنے وسائل سے تعمیر کرنیکا فیصلہ کر لیا

    میرا ذاتی خیال ہے کہ آج کے اندازے میں 20 ارب سے زیادہ ہونا چاہیئے، اگر کرپشن کا انڈیکس اتنا ہی رکھیں جتنا 2008 میں تھا۔ ویسے اس طرح کے ڈیم عام طور پر اصل اندازے سے بہت زیادہ مہنگے جا پڑتے ہیں کہ ڈالر کی قیمت کا فرق، درآمد کردہ مشینری، ماہرین وغیرہ سب مہنگے جا پڑتے ہیں۔ اگر کوئی ملک خود سے بنائے...
  16. قیصرانی

    ویزے میں انٹرویو کی سلاٹس ہوتی ہیں۔ سلاٹ کا ملنا اہم ہوتا ہے کہ اکثر دو دو ماہ کے لئے سلاٹس پری...

    ویزے میں انٹرویو کی سلاٹس ہوتی ہیں۔ سلاٹ کا ملنا اہم ہوتا ہے کہ اکثر دو دو ماہ کے لئے سلاٹس پری بکڈ ہوتی ہیں۔ لیکن بعض اوقات اگر آپ انہیں قائل کر لیں تو کسی بھی کینسل شدہ سلاٹ پر آپ کو بلایا جا سکتا ہے۔ تاہم اس صورت میں چند گھنٹے یا ایک دن ہی کا وقت ہوتا ہے آپ کے پاس ایمبیسی پہنچنے کو
  17. قیصرانی

    ویزے کے لئے کوشش جاری رکھئے۔ میرے ایک دوست کا پی ایچ ڈی کا سیمینار تھا تو اس نے یو ایس اور جرمنی...

    ویزے کے لئے کوشش جاری رکھئے۔ میرے ایک دوست کا پی ایچ ڈی کا سیمینار تھا تو اس نے یو ایس اور جرمنی کے ویزے انتہائی شارٹ نوٹس پر لے لئے تھے۔ تاہم یہ یاد رہے کہ ویزہ کے لئے لائن میں کوئی خالی جگہ ملنا لازمی امر ہے
  18. قیصرانی

    وفاقی حکومت نے دیامیر بھاشا ڈیم اپنے وسائل سے تعمیر کرنیکا فیصلہ کر لیا

    ابھی وکی پیڈیا پر دیکھ رہا تھا کہ 12 اعشاریہ 6 ارب ڈالر کی لاگت ہے 2008 کے اندازے کے مطابق
Top