نتائج تلاش

  1. ت

    اب کس کو آنا ہے 7

    :boxing:
  2. ت

    اب کس کو آنا ہے 7

    :lol: :lol: کتنی اچھی باتیں کرتے ہیں ۔ :P ویسے آپکو کیسے پتا چلا :D ؟ میں واقعی میں سب سے چھوٹی ہی ہوں ۔ سچی سے۔ جھوٹ بولے تو کوا کاٹے۔ باقی سب میرے وڈے وڈیرے ہیں یہاں ۔ :chill:
  3. ت

    شادی دفتر

    :lol: ہاں یہ تو ہے۔ مگر ذکریا نے کونسا دلہن کے ملنے کے لالچ میں ٹھیک کرنی تھی ۔ پہلے بھی تو کرتے ہیں ۔ ، یہ تو آپ ہی تھی لالچ میں بھاگے بھاگے آئے ۔ :lol: :lol:
  4. ت

    شادی دفتر

    :oops: :cry: ایسے تو نا نہ بولئیے چھوٹے بھیا ۔
  5. ت

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    :D آج کے تازہ ترین موڈ کا حال بیان کیا جائے ۔ مجھے سب کو اک اک رنگِ موڈ بھی سینڈ کرنا چاہئیے تھا ، پتا چلتا رہتا سبھی کو کیسا موڈ ہونے کو ہے۔ :P
  6. ت

    اب کس کو آنا ہے 7

    میری تو روز بات ہوتی ہے فرزانہ سے چھوٹے بھیا ۔
  7. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    میں تیرے اجنبی شہر میں ۔ ۔۔ ڈھونڈتا پھر رہا ہوں تجھے ۔ ۔ مجھکو آواز دے ۔ ۔۔ مجھکو آواز دے ۔۔ کس سے پوچھو میں تیرا پتا ۔۔ ۔لوگ اُڑاتے ہیں میری ہنسی تیری راہوں سے ہوں بے خبر ۔ ۔۔ دیکھ آکر میری بے بسی ، تجھ سے میں دورُ ہوں ۔ ۔ کتنا مجبور ہوں ۔ ۔دل کے زخم دکھاؤں کسے۔...
  8. ت

    اب کس کو آنا ہے 7

    :? کونسی والی بات نہ کہوں؟ اپنے نظر لگنے کی یا؟ فرزانہ کے طیبیت خرابی کی؟ فرزانہ بچاری کو فلو لگا ہوا ہے بہت خراب طیبعت میں ہیں ، :(
  9. ت

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    دو ہانڈیاں پکا کر آئی ہوں ، بھنڈیاں ، اور دوسری آلو قیمہ ، سات بجے کی کچن میں گھسی ُ اب نکلی ہوں ، تھک گئی ۔ :( :chalo:
  10. ت

    برف باری

    :roll: ننگے پیر ؟
  11. ت

    جہاز سے چھلانگ

    :lol: :chalo:
  12. ت

    اب کس کو آنا ہے 7

    اس لئے چھپتی ہوں کہیں نظر نا نہ لگ جائے 8) :blush: جیسے فرزانہ بچاری کو لگ جاتی ہے روز ہنستی کھیلتی بیمار پڑی ہوتیں ہیں ۔ :( :chalo:
  13. ت

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    کہا نا مصوم بچوں کو نہیں ڈانٹا جاتا 8) آپکو جو دل ہے پڑے خیر ہے۔ :P
  14. ت

    اب کس کو آنا ہے 7

    دوست بھیا ، آپکے موبائل پر اک کال آئی ہوگی مگر آپ اسوقت خوابِ خرگوش کے مزے لوٹ رہے تھے شاید۔ :? آج میں سب کی خیر خبر لینے کے موڈ میں تھی۔ مگر ٹائمنگ آپ سب کی نہیں ہوپاتی کہ میں آج فری تھی شام مگر اسوقت آپ کے بارہ بجے تھے۔ شمشاد ص ، بھابھی سے سلام دعا کے لئے آپکی طرف...
  15. ت

    اب کس کو آنا ہے 7

    اس موٹو سے بولو ، مجھے ای میل تو کرے پتا تو چلے کدھر کو ہے گجرات میں ہے یا اسلام آباد میں ہے۔ اسے کہنا میں آرہی ہوں ۔ :chalo:
  16. ت

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    :D کؤئی بات نہیں میرے حصے کی بھی سن لیجئے گا ، زکریا چھوٹوں کو نہیں ڈانٹتے۔ بچے مصوم ہوتے ہیں ننھے فرشتے ہوتے ہیں 8) :chalo:
  17. ت

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    :( میں پکا پکو آئی ہوں سب کل کا کھانا ابھی ہی ۔ :chalo:
  18. ت

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    میں نے چاند :lol: کا مذاق تھوڑی اڑایا ؟ میں نے تو سورج کی بات کی ہے ۔
  19. ت

    مبارکباد ضبط کی ترقی

    :D جاؤ معاف کیا ، کیا یاد کروگے کس سخی باجو سے پالا پڑا ۔
  20. ت

    تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

    :roll: پہلے بدبوُ پھیلی ہوئی تھی کیا ؟ :P
Top