:P جناب میں تو پوری ایمانداری سے یہ دفتر چلا رہی ہوں کیا پتا کسی بچارے کا بھلا ہی ہوجائے ۔
کوئی پلاننگ نہیں ہمارا ادارہ ہماری ہی طرح بغیر پلاننگ کے ہے۔ اسی لئے تو اس میں جتنے بھی رشتے نظر آئے ان میں کوئی پلاننگ نظر آئی؟ یہ تو اب دیکھنے والے کی آنکھ خراب کہ اک تو رشتوں میں سو سو...