ابھی ابھی سیب کا بنا کرپئا ہے۔ جب آم کا موسم آئے گا اسکا بھی بناکر پی لوں گی۔ خود کچھ کھانا پینا ہو تو مجھ سے کمچور شاید ہی کوئی ہو۔
اب مناہل نے پینا تھا تو بنایا اور خود بھی پی لیا اکیلی مجھ سے نہیں یہ وختے ہوتے :lol: کون اپنے لئے اتنا تکلف کرے۔
آپ لوگ مجھے بنا کر...