میرے پاس اک رنگِ ہے جسکا نام ہے موڈ رنگِ ، اسکو انگلی میں پہنتے ہی اگر بندے کا موڈ خراب ہو تو رنگِ کا کلر ریڈ ہوجاتا ہے ۔ بندہ ہشاش بشاش ہو تو پرپل کلر میں بدل جاتا ہے۔ اداس ہو تو نارنجی کلر ،
اور رومانس کے موڈ میں ہو تو شاید بلیو یا ییلو کلر ہوتے ہیں :lol:
اور جھگڑے...