، :lol: بھئی میں تو بہت موڈی ہوں ۔ آج تک اپنی مرضی سے اپنے موڈ سے من چاہی زندگی کو گزارتی آرہی ہوں ۔ مجال ہے جو مرضی کے خلاف کچھ ہوجائے ۔ موڈ سے سارے کام ، اٹھنا بیٹھنا ، جاگنا سونا ، آنا جانا ،بولنا نہ بولنا ، کھانا پینا ، اوڑھنا سب موڈی ۔
شاید کچھ برا محسوس ہوتا ہو ۔ مگر میں...