یہ تو محاورتا لکھا ورنہ آج تک مجھے کسی نے پھولوں کی چھڑی سے بھی نہیں چھوا 8)
جوتا پڑتا تھا کبھی کبھار بچپن میں امی سے :P
مگر کٹُ پھر بھی نہیں پڑی آج تک۔ 8)
جناب اس بار چندے آفتاب چندے مہتاب لائی ہوں آپکو اچھا ہی ہے نظر نہیں آرہیں کیا پتا ان میں سے کوئی آپ ہی لے اڑتے۔ Allah کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی بہتری ہی ہوتی ہے :lol: :lol: :lol:
:lol: :lol:
تو شکر نہیں کرتے پہلے والیوں سے بیٹر ہیں ،
:lol: :lol: ان گوریوں کو پتا لگا کہ ہماری تصویریں شادی دفت ر میں ہے تو کہیں مجھے کٹُ نہ پڑ جائے
اس لئے جس جس نے پسند کرنی ہے کرلو،
نیہں کچھ کچھ نظر آگے آئیں تو تھیں مجھے اسی لئے دیکھا ، مگر اب دھیان میرا کہیں اور ہے کہ تھوڑی بزی بھی ہوں ۔ ابھی ٹھہر کے دیکھتی ہوں ۔
ورنہ جو نظر نہیں آرہیں انکو زیک کے لئے رکھ چھوڑیں ۔