اسوقت کدھر تھے ؟ جب میں ڈھونڈ رہی تھی کہ تیلے بھائی کدھر ہیں ایڈریس دے جائیں اپنا۔
سارہ سے بھی بولا تھا ، شمشاد صاحب نے بھی آپکو ڈھونڈا تھا پر آپ پاکستان گئے پھرُ سے۔
اب اس میں میرا کیا فالٹ ہوا ؟
لندن آرہے تو رومال مجھ پر اُدھار رہے۔
نہیں حجاب ، ایسے حسن والے کم کم ہی رہنے دو 8) :lol: ورنہ سب کو ایسا حسن نصیب ہوا تو میں جل جاؤں گی ۔ :P میرے جیسے چودھویں کے چاند کو اکیلا ہی رہنے دو ۔ 8)
:D یہ چودھویں کا چاند کس کو بولا بھئی؟
مناہل بھی تو ہے میرے ساتھ ۔
ویسے حجاب کی نظر واقعی بہت تیز ہے ۔ مان گئی ماسک کے پیچھے سے بھی انکو چودھویں کے چاند کی جھلک نظر آگئی ۔
شکریہ ۔ حجاب :lol:
اسکو کہتے ہیں نظر شناس ۔ 8)
نہیں دوست بھیا ، مصیبت وزن ہے کہ بڑھتا ہی نہیں :D میرا تو بڑا دل ہے بڑھ جائے پر کیا کیا جائے کھا پی کے بھی نہیں بڑھتا ، میک اپ کر کے تو اور ہلکا ہو جاتا ہے :D 8)
ٹانگوں سے چلکر چھوٹے بھیا :P
آئینے زیادہ دورُ نہیں میرے کمرے میں بیڈ کے سامنے ہی فلُ سائز آئینہ ہے۔ سو میں کبھی اٹھنے کے موڈ میں نہ ہوں تو بیٹھے لیٹے ہی میک اپ کر لیا کرتی ہوں ۔ :P 8)
اوکے دوست بھیا آل رائٹ ،
اک بندہ اپنی گرل فرینڈ کے لئے تحفے میں جوتا لینے جاتا ہے جوتوں کی دوکا پر ،
سیلز مین نے پوچھا ، جناب سائز کیا ہے آپ جن کے لئے جوتا خریدنے آئے ہیں سائز تو بتائیے کیا ہے۔
آدمی نے جواب دیا ، سائز کا تو مجھے پتا نہیں کیا ہے مگر آپ میری پشت پر...