میں ہوں ، کہ گھر پر ہوں ۔ :chill:
کچھ دیر بعد ہاسپٹل جانا ہے ، اپوانمئنٹ ،
:tv:
اب کوئی اتنا اچھا سا آئے کہ میں خوش ہوجاؤں
:D پیارا پیارا ، اچھا اچھا ،
:chalo:
کیا بتائیں اب ؟ جو میں نے دیکھائیں ہیں انکو تو منہ میں دانت بھی ہیں اور پیٹ میں آنتیں بھی۔ :lol:
اب کے بغیر دانت آنت کے لاتی ہوں کہیں سے۔
پھر پوچھئیے گا :D :D
:( ہاں واقعی میں مجھے تو خیال نہ رہا آپکو آپ کی عمر کی دیکھاتی ۔ ایسی جسکے منہ میں نہ دانت ہواتا نہ پیٹ میں آنت ۔
اوکے :P کوشیشی کرتی ہوں آپ سے ملتی جلتی لا سکوں :lol: :lol: :lol: :lol:
:D
وہ دیکھ لیں گے ۔ یہ آپکو ہی نظر نہیں آتا باقی سب کو نظر آتیں ہیں ،
اک لحاظ سے اچھا ہے آپکو نظر نہیں آتیں کیا پتا کوئی پسند آجائے نیت بدلتے وقت تھوڑا لگتا اور آپ لے اڑے۔ :P بھا بھی مجھے کوسیں کہ کیوں تصویریں لگائیں ۔ :lol: :lol: