:D ہاں اب ماورہ کا دل نہیں لگ رہا پاکستان :P بیٹھکر رو رہی ہے کہ واپسی کب ہو ۔
شکایت ہے کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے پاکستانیوں کا ، ایسے گھور گھور دیکھتے ہیں جیسے نگل ہی جائیں :lol: :lol:
آہ ، بچاری تم ، :P
واپس آؤ تو میں پوچھو اب بتاؤ کیسا رہا ؟ :P