لیں میری پکی تیاری ہوچکی سہیلی کے جانے کی ، دن تاریخ طے ہوچکی :D
سولہ دسمبر میرا ڈولہ سہیلی کے گھر جا اترے گا ۔ اگر میں پانچ تاریخ کو بچ بچا کے زندہ سلامت نکل آئی :D :D تو سولہ کو فرزانہ میرے لئے دہی بھلے ، نہاری ، اور نہ جانے کیا کیا بنانے کو ہیں 8)
اب سولہ دسمبر کو...
ایک سردار اپنی گرل فرینڈ سے ‘ رات آنا ہمارے گھر کوئی نہیں ہوتا :lol: :lol:
چھوٹے بھیا ، :lol: گرل فرینڈ جب رات گئی تو دیکھا واقعی گھر میں کوئی نہیں تھا تالا لگا ہوا تھا :D
صیح کہتے ہیں انسان ناشکرا ہے۔ کسی حال میں خوش نہیں :D تیلے بھائی پہلے ۔۔ ، پہلی والی کو تو بھگتاُ لو :lol: پھر آنا ہمارے دفتر
جعمہ جعمہ آٹھ دن تو ہوئے شادی کو اور چاہتے ہو کہ پھر سے فوری رشتہ ہو ۔ :P
شمشاد ص کو بہت کہا راضی ہوجائیے ۔ تصویر بھی لا کر لگائی ہے۔ وہ تصویر والی اماں باہنیں کھولے انتظار میں بھی ہے۔ ساتھ دوسری مائی بھی مفت چونگے میں مل جائے گی۔
پر :( کیا کریں شمشاد ص شرماتے بہت ہیں ۔ کوئی ہاں ناں نہیں آئی ابھی تک ۔