:lol: میرا دل ہے میں بھی کیک شیک لگا کر ہیپی برتھ ڈے کہہ جاؤں ۔ کل کا کیا پتا ؟ :lol: :P
مجھے ہنسی آرہی ادھر سارے کتنے جلدی میں ہیں سالگرہ مبارک دینے کو ۔
یہ دیکھے بغیر کہ ڈیٹ کونسی ہے ۔ آؤ نا تاؤ سالگرہ مبارک :D
جی جناب ،
میرے ساتھ کل کچھ ہونے والا ہے صبح نو پنتالیس پر :cry: :cry: ہونا برا ُ ہی ہے ۔ :oops: پر میں بتانے سے قاصر ہوں :D :D :D
کچھ دن بعد بتاؤں گی کہ ہوا آخر کیا تھا :lol: پر میرے لیے سب دعا کر دیں ۔
:chalo:
تو آپ بھی سعودیہ کے ہی ہیں نا ۔ بتائا تو سعودیہ والوں کو دیکھکر پردے میں ہوجاتی ہیں نا تصویریں ،
تو کیسے نظر آئیں ؟
ویسے اچھا ہے نہیں نظر آئیں :D راتوں کو ڈروانے خواب نظر آنے تھے ۔ :P
اسی لئے کہتے ہیں ہر کام میں کوئی نہ کوئی مصلحت ، :D
:oops: :lol:
میری نظر بلاگ پر گئی تبصرے پر گئی ۔ تو :D :D میں ادھر کو لپکی ۔ 8) شکر ہے یاد آگیا ہے ۔ ورنہ میں بھول جاتی ہوں ۔ :?
اب مجھے یاد ہے ۔ :lol:
ہاں :oops: شاید ،
کیوں کہ میں جب بھی امن کی خیریت پوچھنے کے موڈ میں آتی ہوں مجھے امن کے ٹاپک ہی نظر نہیں آتے :oops: :? میں نے سوچا سب نے اسکا حال پوچھا امن نے سوچنا ہے باجو کو اتنی بھی توفیق نہیں ۔ میں پہلے آئی تو نظر کے سامنے اسکا اک ٹاپک تھا اس پر رپلائی کر کے گئی دوبارہ آئی تو وہ ٹاپک...