:roll: آخر ہوا کیا ہے ۔ ؟ :roll: مجھے سمجھ نہیں آئی ایسی کونسی قیامت برپا ہوئی کہ سبھی لیپیٹ میں آئے ؟
میں ابھی آتی ایم ایس ن پر ، دیر ہورہی ہے مجھے ابھی ناشتہ کرنا ہے ، بچے ریڈی ہوکر اب میرے سر پر سوار ہیں تو میں آکر ، پتا لگاتی ہوں۔
ادھر کیا بانٹ رہا ہے بھلا غم ؟ :roll:
غم بھی بانٹنے کی چیز ہے کوئی ؟ :roll:
اک غم ہی اپنا رہ جاتا ہے اپنے پاس بندہ کے،
اب اسکو بھی بانٹ لو دوسروں کے ساتھ تو باقی کیا رہ جاتا ہے بھئی ؟ :P :D
غم باٹنے کی چیز نہیں ہوتی ، :chalo:
میں ہوں نا ، بس تیار ہورہے ہیں بچے۔ ابھی میں بھی بس تیار شیار ہوکے آج نکلنے کو ہیں ۔
آپکو میں رات آکے جواب دوں گی ای میل کا ،
قسم سے بہت تنگ کرتے ہو کبھی کبھی ،
سارہ اچھا ہے نا جان بچا گئی ۔ :lol: میں شامت کی ماری رہ گئی ہوں ، مجھے یہ بتاؤ کیا قیامت ٹوٹنے کو تھی ۔ :P...
:roll: تمھیں؟ :roll:
جناب ، تم تو تراڑ کہنے بولنے لکھنے والوں سے مجھے نہایت ہی چڑِ ِ ہے ۔ ہوسکتا ہے بولنے والا اسکو بے تکلفی میں بولتا ہو اپنی طرف سے ۔
مگر میرے نزدیک یہ اک تو بتمیزی ہے دوسرا جہالت،
مجھے یہ لفظ تم ‘ تمھیں ؛ تمھارا ‘ جیسے لفظوں سے پرہیز کریں تو اچھا ہے۔ آی ہیٹ ،
آج :roll: مجھے کوئی شکار نظر نہیں آرہا :lol:
اور میرے ہاتھوں میں شرارت کی کجھلی ہوئے جارہی ہے۔
ایم ۔ ایس ۔ ن پر بھی کوئی نہیں :? سارے لگتا ہے دبک دبُک کے بیٹھ چکے ہیں :?
کوئی تو آئے :P ،
:D
مگر مین نے یہ تھوڑا لکھا کہ شکاری یہی ہے :D میں نے بتایا امریکن تو یہ بھی ہے ۔ یہ نہیں لکھا کہ شکاری ہے 8) اس بچارے کی تو عمر مجھ سے تین چار سال بڑی ہے صرف :lol: :lol:
اور میں تو ابھی سب سے چھوٹی ہوں نا 8)
یادوں کے دریچوں کو ذرا کھول کے دیکھو
ہم لوگ وہی ہیں کہ نہیں، بول کے دیکھو
ہم اوس کے قطرے ہیں کہ بکھرے ہوئے موتی
دھوکہ نظر آئے تو ہمیں رول کے دیکھو
ذرے ہیں ، مگر کم نہیں پاؤ گے کسی سے
پھر جانچ کے دیکھو ہمیں پھر تول کے دیکھو ۔
مسکراتی آنکھوں کو دوستوں کی نم کرنا
رام ایسے افسانے چھوڑ دو رقم کرنا
اب کہاں وہ پہلی سی فرصیتں میسر ہیں
سارا دن سفر کرنا، ساری رات غم کرنا
صبر کی روایت میں،جبر کی عدالت میں
لب کبھی نہ وا کرنا، سر کبھی نہ خم کرنا
شہر ِ شعر میں ہم نے غم بہت چنےُ لیکن
آنسوؤں میں مشکل ہے کائنات ضم...
کس نے مست نظر سے دیکھا آج کہ ہر سوُ محفل میں ،
مستی مستی کا عالم تھا سرشاری سرشاری تھی ،
کیا جانے وہ وصل کی گھڑیاں تھیں یا وقت بچھوڑُے کا ،
ہونٹوں پر مسکان تھی پر آنکھوں سے برکھا جاری تھی ،
:D :cry: