مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی تھی کہ کیا تبصرہ کروں اس لئے سائیکل پر سوار ہوکے چلدی ۔ :) شمشاد صاحب واقعی بہت اچھے انسان ہیں میری تو سبھی سے یہاں ٹیلی فونک رابطہ ہے اس لئے میں بھی جانتی ہوں مانتی ہوں ۔ سبھی اچھے ہیں یہاں ۔
شکریہ، دوست بھیا ، یہاں سے بھی کسی نے کچھ بیجھنا ہو :D تو مطلب کوئی پیغام وغیرہ تو میں حاضر ہوں ۔،
چھوٹے بھیا ؟ شمشاد ص ؟ شگفتہ ؟
ہے کوئی اس تاریح پر میں جارہی ہوں چلنا ہے کسی کو ؟ :roll:
دینا ہے کوئی میسیج ؟
:chalo:
تو رومال جس کام کے لئے دینا تھا وہ تو آپ کر آئے ۔ رومال کی ضرورت نہیں پڑی ۔ مگر یہاں لندن آؤ گے تو جگہ جگہ منہ آنکھ ڈھانپنے کی ضرورت پیئش آئے گی تب رومال کو کام میں لانا ، آنکھوں کے آگے رکھنا ، :P
لو ، :? آپکو یہی معلوم نہیں ؟
ض ب ط کے ماشا Allah چھے بچے ہیں چار بیٹے دو بیٹیاں ، انکے بھی دو بیٹوں کی شادی ہوچکی ، مدت ہوئی اب تو یہ خیر سے دادا بھی ہیں ،
اسی لئے تو عرصہ ہوا انکی شادی کو ، تو آپ بھی اتنا وقت گزار لو تو شادی دفتر آنا ۔
:chalo:
:( لیں اتنے اچھے رشتے میں لائی ہوں اور کہہ سنا رہے ہیں کہ کام کا نہیں ؟ :? اصل میں آپکو کرنی ہی نہیں ۔ :lol: بہانے سے اب فیس لینا چاہتے ہیں جو کہ اب واپس نہیں ہونے و الی 8)