نتائج تلاش

  1. ت

    تعارف ویلکم فرحت ،

    ادھر آج یا کل میری سہیلی فرحت آنے کو ہے یہ فرحت کے لئے میری طرف سے پیشیگی میں ویلکم ہے۔ :aadab: :chalo:
  2. ت

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    :( جسدن سب اعلی اعلی بنا لیتے ہیں بتا دیتے ہیں ہے کوئی کبھی کسی نے کبھی بھولے سے بھی دال سبزی بنائی ہو :P روز مجھے جلانے آجاتے ہیں سب اپنے اپنے کوکنگ لے کر ۔ :( میں بھی کل کڑی بناتی ہوں ۔ کسی کو جھوٹے منہ بھی نہیں پوچھوں گی ۔ :P
  3. ت

    شادی دفتر

    :? :( میں بس ہوں ؟ :oops: :?
  4. ت

    شادی دفتر

    :D اب ہمیں کیا پتا اصل میں ہنسی خوشی کون رہ رہا ہے آپ دونوں میں سے ۔ :lol: :lol:
  5. ت

    شادی دفتر

    تو پھر یہ والی آپ نے کیسے کہاں سے کیوکر سنی ؟ :D
  6. ت

    غزل عباس

    کیوٹ ،، جناب کتنے سال کے بچے کو سکول بیجھا جاتا ہے ؟ اور عزل کی کیا ایج ہے ؟ کونسی کلاس میں مطلب ائیر میں سٹارٹ ہے انکا آج کا دن ۔ ؟
  7. ت

    غزل عباس

    سو کیوٹ ،
  8. ت

    مبارکباد فریب بھائی

    اوکے ۔ نو پرابلم ،
  9. ت

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    آپ کیوں اسے بتا کر بے تاب کر رہے ہیں :P اس کے لئے تو میں نے اسکی شادی کے لئے دو لال ریشمی رومال بیجھنے تھے ۔ تاکے شرم آنے پر منہ ناک ڈھانپ سکے ۔ آنسو پونچھ سکے ۔ ساتھ ساتھ ناک ۔ :D
  10. ت

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    اب جب لندن پہنچ چکے تو لینا نا ، بھابھی کے لئے گفٹ لے لوں گی آپ آرام کرو اب 8) :P
  11. ت

    اب کس کو آنا ہے 8

    جیہ سائیڈ والی تصویر بڑے مزے کی ہے آنکھیں پٹ پٹا کر گھور رہی ہے ۔ مجھے پسند آئی ۔ 8)
  12. ت

    شادی دفتر

    :lol: :lol: اب شمشاد ص کو دیکھ لو ، مثال سامنے ہی ہے :D :D
  13. ت

    شادی دفتر

    :D بچوُ جناب جنکی شادی نئی نئی ہو وہ سب یہی کہتے ہیں :P ذرا چار ، پانچ سال گزار لو پھر بتانا ۔ 8)
  14. ت

    قیصرانی کی شرٹ

    :D یہ اچھا ہوا آپ نے اسکو الگ کر دیا اب ہم جی بھر کے ادھر ادھر کی گیپیں ہانکیں گے اس ٹاپک میں :D ہاں تو چھوٹے بھیا پھر کونسی لے رہے ہیں ؟
  15. ت

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    :roll: کدھر ہے ؟
  16. ت

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    :D ہاں واقعی چھوٹے بھیا :roll: کتنے دنوں سے میں آپکی یہی سالن سن رہی ہوں :P
  17. ت

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    میں آئس کریم کھا رہی ہوں کسی نے کھانی ہے تو آجائے۔
  18. ت

    قیصرانی کی شرٹ

    میرا خیال ہے بلیک کلر کی جین لے لیں اور پہن لیں اسکے ساتھ بلیک ٹھیک لگے گی ۔ یا پھر بلیو جین ۔ کیونکہ چھوٹے بھیا بلیو، بلیک کے ساتھ تو کؤئی سی بھی شرٹ پہنی جا ہی سکتی ہے۔ بلیک لے لیں سوٹ کرے گی ۔
  19. ت

    قیصرانی کی شرٹ

    ہاں نہ اسی لیے دوبارہ لائی کہ آپ سب نے ختم کر دی ہونگیں ۔ تو ادھر سے اٹھاُ کر کھا لیں۔
  20. ت

    جھیل میں لمس کی تحریر

    :khoobsurat: :zabardast1: سہیلی ، واقعی بہت اچھی ۔
Top