8) :lol: ابھی میں نے چھوٹے بہنوئی کے کان کھا کے اسکو راضی کرلیا کہ چلو مجھے سولہ کو لے کر چلو ، میں نے دہی بڑے کھآنے ہیں :lol: :P
اور اب آرام سے فرنٹ سیٹ پر بیٹھکر آنے والی ہوں ، سہیلی ذرا دہی بڑے چٹ پٹے سے ہو :wink: :lol: بس آپ اب میرے مینو کو تیاری میں لگیں سولہ قریب ہے ۔...