تو اور کیا ، 8) بچے ہیں ادھر سبھی ۔ :P
اک کو جب راضی کر لیتے ہیں تو اتنی دیر میں دوسرا ناراضگی ، اور افسوس ،دکھُ لئے تیار نظر آتے ہیں ۔
کتنی بار کہتی ہوں جس کے ساتھ آپکی سوچ نہ ملتی ہو ، ذہنی ہم آہنگی نہ ہو ضروری نہیں آپ لازمی انہی سے بولیں ہنسیں ۔ ؟ :?
جن سے اچھی...