جناب میں ایک ہی اک ہوں :D صیح کہا ، میرے جیسے بھی کم ہی ہیں ۔ 8)
میں اس لئے کبھی کسی کی اول فول پر کان نہیں دھرے کہ ‘ میں جو ہوں ، جیسی ہوں ، میں بہتر جانتی ہوں کہ میں کیا ہوں اور کیسی ہوں 8) اس لئے کوئی نیٹ سے اٹھکر آئے سنانے تو مطلب کہ ایسے تو نیٹ پر پائے ہی جاتے ہیں جنکا مقصد ہرٹ...