سلام ،بڑے بھیا ، جیہ اور انکے والد ص کا کوئی ای میل نہیں کوئی رابطہ نہیں انکل اعجاز کی ابھی ای میل ملی ۔ میں نے انکی پریشانی فکر دیکھتے ہوئے ان کو جیہ کا ایڈریس دے دیا ہے ۔ کیوں کہ مے بی کچھ دنوں کے لئے میں بزی ہونے لگی ہوں وقت نہ ملے آنے کا ، تو میں نے ایڈریس اعجاز انکل کو ک کہوگئی تو بتا جاؤں...