:roll: مطلب آپ بھی بلی ‘ ہیں کس کس کو پنجے مارتی ہیں ؟ :P
میری تو بچاری صنم بچپن لڑتی تھی تو جس سے لڑتی ہاتھوں پر پنجے مارتی تھی کہ نشان رہ جاتے تھے :D پتا چل جاتا آج بلی سے جگھڑا ہوا تھا ،
اب خیر شادی کے بعد سب اسے صنم ہی پکارتے بولتے ہیں میں ہی پرانے نک سے ابھی تک بلاتی...