نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بی جے پی رکن نے مسلمان انجینئر کا قتل ’جائز“ قراردیدیا

    اس طرح مت کیجئے، ورنہ نبی پاک کے خاکوں والے پیج بھی شیئر ہونا شروع ہو جائیں گے :)
  2. قیصرانی

    مبارکباد محمدعمرفاروق ایک ہزاری

    محمدعمرفاروق ایک ہزاری ہو گئے۔ ہماری طرف سے انہیں ڈھیر ساری مبارکباد :)
  3. قیصرانی

    وعلیکم السلام سید بادشاہ۔ مزاج بخیر؟ :)

    وعلیکم السلام سید بادشاہ۔ مزاج بخیر؟ :)
  4. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    دعوے اسلام کے اور کام غیر اسلامی۔ اسی وجہ سے تو اسلام کو بدنام ہونے سے کوئی نہیں روک پا رہا :)
  5. قیصرانی

    چشمۂ لوئے دندی

    زبردست شیئرنگ :)
  6. قیصرانی

    چشمۂ لوئے دندی

    ابھی پچھلی تصویر میں تو تین انسان رواں دواں تھے؟
  7. قیصرانی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    جی، جونہی یہ سلسلہ مکمل ہوتا ہے، میں یہ فائل کی شکل میں جیہ کو فراہم کر دوں گا :)
  8. قیصرانی

    اک چیز گواچی دل کولوں

    یہ وڈیو محترم جناب تلمیذ کے حکم پر پیش کر رہا ہوں :) براہ راست لنک یہ رہا کہ پاکستانی دوست دیکھ سکتے ہیں http://playit.pk/watch?v=TPboQ5ge9f4 یو ٹیوب یہ رہا
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  10. قیصرانی

    الطاف حسین ضمانت پر رہا

    چلئے جی، ایم کیو ایم کے دوستوں کو مبارک ہو :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، میں بھی ٹھیک ٹھاک :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟ :)
  13. قیصرانی

    جیو نیوز پاکستان کی بندش سے تین منٹ قبل کی آخری نشریات

    ارے نہیں بھتیجی، یہ تو ہمارا مذاق چلتا رہتا ہے :)
  14. قیصرانی

    جیو نیوز پاکستان کی بندش سے تین منٹ قبل کی آخری نشریات

    اس طرح کی بکواس بازی سننے کا موڈ نہیں ہے۔ آپ نے چونکہ وڈیو لگائی ہے تو سوچا کہ آپ کے شاید کان ہوں :)
  15. قیصرانی

    ادب اطفال: ایک وسیع اور مؤثر دنیا

    اس میں کچھ متن دوسری جگہ سے کاپی پیسٹ کیا گیا ہے جو بالکل بھی دیگر متن سے میل نہیں کھا رہا :)
  16. قیصرانی

    جیو نیوز پاکستان کی بندش سے تین منٹ قبل کی آخری نشریات

    فیصلے میں کیا وجہ بیان کی گئی ہے، مقدس شخصیات کی توہین یا پھر آئی ایس آئی والا ایشو؟
Top