نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں(بیدار کرنےکی تجاویز)

    آپ کی پوسٹ میں چند باتیں وضاحت طلب ہیں ویکییوم کلینئر سے باغ کی صفائی؟ نیم سرگوشی کا عالم سے کیا مراد ہے؟
  2. قیصرانی

    "گھر گھر دیپ جلاؤ نا ۔۔۔ ( اقتباس )

    آپ کی دوسری بات سے اتفاق کرتا ہوں لیکن اوپر والی میری پوسٹ میں تراجم والی بات دراصل ابن صفی سے ہی متعلق تھی۔ بہت بار ابن صفی کی تحاریر سے میں نے ایسے فقرے خط کشیدہ کئے ہیں جن کو ایک عام انسان دیکھتے ہی بتا سکتا ہے کہ یہ فقرے لفظی ترجمہ شدہ ہیں :)
  3. قیصرانی

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    اس بات سے اتفاق کروں گا کہ بڑے بڑوں کو مشکل پیش آتی ہے جب ہفتے گذر جاتے ہیں اور سورج کی شکل دکھائی نہیں دیتی۔ صبح کام پر جاتے وقت بھی سورج ابھی نکلا نہیں ہوتا اور کام سے آتے وقت سورج غروب ہوئے کافی وقت گذر چکا ہوتا ہے۔ سردیوں میں ہمارے ہاں سورج ساڑھے نو نکلتا ہے تو تین بجے کے بعد غروب۔ برفباری...
  4. قیصرانی

    کراچی ائرپورٹ پر دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں :سراج الحق

    میری دعا ہے کہ طالبان کے ہمدرد طالبان کے ہتھے چڑھ جائیں
  5. قیصرانی

    تفتان: شیعہ زائرین کی ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ممنون ہوں سید بادشاہ :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بگڑی عادت کے سائیڈ افیکٹ تو برداشت کرنے پڑتے ہیں :)
  8. قیصرانی

    "گھر گھر دیپ جلاؤ نا ۔۔۔ ( اقتباس )

    ابن صفی کا سب سے مضبوط پہلو میرے خیال میں طنز و مزاح ہے۔ عمران سیریز ہوں یا جاسوسی دنیا، جگہ جگہ الجھنیں پیدا ہوتی ہیں کہ بہت جگہ پر فقرے یا سچوئشنز براہ راست لفظی ترجمہ لگتے ہیں۔ شاعری ہو یا طنز و مزاح، یہ ان کا جینوئن فیلڈ تھا۔ تاہم یہ میرا ذاتی مشاہدہ اور ذاتی رائے ہے :)
  9. قیصرانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟ :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کچھ دیر سیاست اور مذہب کے دھاگوں سے دور رہ لیں :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام، الحمدللہ، آپ سنائیے :)
  12. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    حالانکہ یہ اس کے عین الٹ ہے طلسماتی ایسے جو مسحور کر دیں، مذہب کے نام پر جناتی ایسے کہ پوسٹ کرنے والے کا پتہ بھی نہ ہو کہ کون ہے، زیادہ تر سیاسی :)
  13. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایک سگریٹ اور از انور عنایت اللہ، 1990 پاکستانی معاشرے میں منشیات کا بڑھتا ہوا رحجان، اس کے نتائج اور اس سے بچاؤ پر لکھی گئی کتاب ہے
  14. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کون کون سے جناتی شمار ہوتے ہیں اور کون کون سے طلسماتی؟ :)
  15. قیصرانی

    چشمۂ لوئے دندی

    تو چلے جائیے، میں نہیں روکتا :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بہت بہت مبارک ہو :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میرے پیتزا میں ٹماٹر، ہری مرچیں، پیاز اور شوارما ہوتا ہے :) لے لیں، ابھی چار پیسز باقی ہیں کہ ابھی تک میری بھوک بحال نہیں ہوئی اور نہ ہی کوئی ذائقہ محسوس ہوتا ہے :(
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ایلئن ورسز پری ڈیٹر دیکھ رہا ہوں۔ پیتزا کھا لیا اور کل سے نارمل ورک ویک شروع :)
Top