نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    الطاف حسین گرفتار

    اور وہی سارے بینیفشریز حکومت کا حصہ ہیں :)
  2. قیصرانی

    الطاف حسین گرفتار

    یہ جرم چھپانے کا طریقہ نہیں بتا رہا، صورتحال کو ہینڈل کرنے کا گر بتا رہا ہوں۔ بہت زیادہ خود اعتمادی بعض اوقات ایسے ہی لے ڈوبتی ہے۔ باقی جرم چھپانے سے جرم کو مٹا دینا ہی بہتر ہوتا ہے، چاہے این آر او کے نام سے ہو یا کسی اور نام سے :)
  3. قیصرانی

    الطاف حسین گرفتار

    میرا خیال ہے کہ اس سارے معاملے کو انتہائی غیر سمجھداری سے ڈیل کیا گیا ہے۔ اول تو ڈاکٹر عمران فاروق والا واقعہ ہونا ہی نہیں چاہئے تھا اور اگر ہوا بھی ہے تو اس کے نتائج و عواقب کے لئے تیار رہنا چاہئے تھا کہ الطاف حسین براہ راست سب سے زیادہ مشکوک بن کر ابھرنے تھے۔ دوسرا اگر پیسے برآمد بھی ہو گئے...
  4. قیصرانی

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    ذرا پہلی پوسٹ دیکھ لینا کہ بات شروع ہی اردو زبان سے ہوئی ہے، مادری اور انگریزی کا چکر بعد میں چلا ہے :)
  5. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    یعنی یہ آپ کو جہاد یا اسلام کے معیار کے مطابق لگا جس کے علم برداری آپ نے اپنے ذمے لی ہوئی ہے :)
  6. قیصرانی

    امیر کویت کی حالت

    ایک تو یہ سارے امیر اور بادشاہ وغیرہ اتنے بابے بابے ہوتے ہیں کہ ان کے پیر قبر میں لٹکے ہوتے ہیں۔ بعض دفعہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ ولی عہد بادشاہ بننے سے قبل ہی طبعی عمر پورا کر کے چل دیتا ہے :(
  7. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 37: قلم

    ماسٹرز میں بائیو کیا؟ وہاں تو گریجوائشن سے تخصیص ہو جاتی ہے کہ زو آلوجی کی طرف جانا ہے کہ باٹنی کی طرف؟
  8. قیصرانی

    آسیب زدہ اسکائیپ

    وہی تو نہیں، لیکن اسی کا کوئی کزن شزن لگ رہا ہے :)
  9. قیصرانی

    شکریہ :)

    شکریہ :)
  10. قیصرانی

    مسجد ولائیا کوالالمپور

    جزاک اللہ :)
  11. قیصرانی

    دشمن وہاں جھکتا ہے جہاں جان دینے والے ہوں

    کہتے ہیں کہ یہ وہ فوجی ہے جو اپنی فوج سے بغاوت کر کے انہیں چھوڑ کر چھاؤنی سے باہر نکلا اور پکڑا گیا تھا :)
  12. قیصرانی

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    برادرم مرزا صاحب کا کہنا ہے کہ ابتدائی تعلیم اردو میں دی جائے۔ سوال ان کا بھی واضح نہیں ہے کہ اردو تو پاکستان میں اکثریت کی مادری زبان نہیں ہے، پھر اردو میں ہی تعلیم کیوں؟ اسی وجہ سے میں نے بتایا کہ اعلیٰ تعلیم تو آپ کسی بھی زبان میں حاصل کر سکتے ہیں جبکہ ان کا زور ہے اردو زبان پر :)
  13. قیصرانی

    مختصر لطائف

    اصل میں یہ لطیفہ کچھ ایسے ہے کہ بیالوجی کے استاد نے بتایا کہ وہیل کی جسامت اتنی بڑی ہوتی ہے لیکن اس کا حلق اتنا تنگ ہوتا ہے کہ انسان اس میں سے نہیں گذر سکتا۔ بچے نے اعتراض کیا کہ حضرت یونس ع کو وہیل نے ہی نگلا تھا۔ استاد نے کہا کہ بیالوجی کے اعتبار سے یہ ممکن نہیں۔ بچے نے کہا کہ اچھا میں جب جنت...
  14. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ۔۔۔۔

    اسے تو گوگل بھی تلاش کرنے سے قاصر ہے۔ لگتا ہے کہ یہ محاورہ اردو کا نہیں یا پھر کسی اور طرح لکھا جاتا ہے؟ :(
  15. قیصرانی

    الطاف حسین گرفتار

    الطاف حسین کی گرفتاری پر کراچی میں ہونے والا ہنگامہ اتنا بڑا ایشو ہے کہ برطانوی عدالت میں الطاف حسین کو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں۔ پاکستانی عوام کو تشدد پر اکسانے کا مقدمہ بھی پہلے سے چل رہا ہے۔ اب تو یہ ثبوت ہو جائے گا
  16. قیصرانی

    پہلے ای میل کا یہی نام تھا، اس لئے اسے ہی آگے بڑھایا :)

    پہلے ای میل کا یہی نام تھا، اس لئے اسے ہی آگے بڑھایا :)
  17. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    مراقبہ بھی کہہ سکتے ہیں، شوہر کی نگرانی بھی :)
  18. قیصرانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اتنا افاقہ ہوا کہ دل کو تسلی ہو گئی کہ ناریل بہت اچھا نکلا :)
  19. قیصرانی

    الطاف حسین گرفتار

    میں یہ سوچ رہا ہوں کہ پولیس کی طرف سے تفتیش اور الطاف حسین کی طرف سے جوابات کی وڈیو مل سکے :) ابن سعید بھائی، آپ لائیو ہینگ آؤٹ کا بندوبست کر سکتے ہیں؟ :P
Top